آسان ترجمہ قرآن، مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ
" آسان ترجمہ قرآن" ہر گھر کی ضرورت!
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں سینکڑوں گرانقدر علمی اور ادبی تصنیفات موجود ہیں، ان تصنیفات میں ایک عظیم سرمایۂ افتخار " آسان ترجمہ قرآن " بھی ہے-
آسان ترجمہ قرآن کی چند نمایاں خصوصیات:
📍 سہل و آسان، سادہ اور معیاری اردو زبان و ادب کا بے نظیر شہکار۔
📍 اس کے شروع میں علومِ قرآن کی بنیادی باتوں پر مشتمل ایک جامع "مقدمہ" ۔
📍ہر سورت کے پہلے تعارف کے عنوان سے "سورت کا مرکزی پیغام یا خلاصہ" ۔
📍 اس میں صرف "ترجمہ" نہیں بلکہ معنی و مفہوم کی مکمل "ترجمانی" کی کوشش کی گئی۔
📍ترجمے کے ساتھ ساتھ مختصر، جامع اور مستند تفسیری تشریحات۔
📍 تفسیری تشریحات میں عصر حاضر کی انسانی نفسیات کے مطابق "تفہیم قرآن"۔
📍 "جدید تعلیم یافتہ" اور "کم پڑھے لکھے" دونوں طرح کے طبقات کے لیے یکساں مفید۔
📍 "آسان ترجمہ قرآن" کا بیشتر حصہ فضاؤں میں لکھا گیا (حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ نے دوران ِ اسفار جہازوں میں اس ترجمے کا بیشتر حصہ تصنیف فرمایا۔ )
(مکمل ایک جلد میں، ہدیہ : 550₹)
------------------------------------------------------
🚛 پورے ہندوستان میں کہیں بھی (بذریعۂ ڈاک یا کوریر) گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں!👇👇
واٹس ایک نمبر :
+91-7900900910
wa.me/917900900910
📞 کال کریں:
+91-9457541659