الدر المنضود علی سنن ابی داؤد (اردو)
الدر المنضود علی سنن ابی داؤد (اردو)
افادات :
حضرت مولانا عاقل صاحب دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الحدیث جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور
(مکمل ٦ جلدوں میں، عمدہ طباعت، مضبوط جلد کے ساتھ)
قیمت : -/1850
بذریعہ ڈاک گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں!
+91-7900900910
+91-9457541659
کتاب کا مختصر تعارف :
الدر المنضود اردو زبان میں سنن ابی داؤد کی شرح ہے جو صرف ابو داؤد ہی نہیں بلکہ صحاح ستہ کو حل کرنے کے لیے معین ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ
مصنف کا مختصر تعارف :
حضرت مولانا عاقل صاحب (متَّعنا اللہ تعالی بعلومہ و معارفہ) آپ "صاحب اوجزالمسالک" حضرت مولانا شیخ زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے شاگردِ رشید اور داماد ہیں؛ اور ہندوستان کے مشہور ادارے جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور کے شیخ الحدیث، ناظم اعلی اور صدر المدرسین ہونے کے ساتھ ساتھ پچھلے پچاس سالوں سے علم حدیث کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔
(دیوبند اسٹور آن لائن، دارالکتب الإسلامية دیوبند )