" آسان ترجمہ قرآن" ہر گھر کی ضرورت! شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں سینکڑوں گرانقدر علمی اور ادبی تصنیفات موجود ہیں، ان تصنیفات میں ایک عظیم سرمایۂ افتخار " آسان ترجمہ قرآن " بھی ہے- آسان ترجمہ قرآن کی چند نمایاں خصوصیات: 📍 سہل و آسان، سادہ اور معیاری اردو زبان و ادب کا بے نظیر شہکار۔ 📍 اس کے شروع میں علومِ قرآن کی بنیادی باتوں پر مشتمل ایک جامع "مقدمہ" ۔ 📍ہر سورت کے پہلے تعارف کے عنوان سے "سورت کا مرکزی پیغام یا خلاصہ" ۔ 📍 اس میں صرف "ترجمہ" نہیں بلکہ معنی و مفہوم کی مکمل "ترجمانی" کی کوشش کی گئی۔ 📍ترجمے کے ساتھ ساتھ مختصر، جامع اور مستند تفسیری تشریحات۔ 📍 تفسیری تشریحات میں عصر حاضر کی انسانی نفسیات کے مطابق "تفہیم قرآن"۔ 📍 "جدید تعلیم یافتہ" اور "کم پڑھے لکھے" دونوں طرح کے طبقات کے لیے یکساں مفید۔ 📍 "آسان ترجمہ قرآن" کا بیشتر حصہ فضاؤں میں لکھا گیا (حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ نے...
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ کی جملہ کتب دیوبند اسٹور آن لائن میں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ پورے ہندوستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ کتاب آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر کتاب کا نام اور اپنا مکمل پتہ مع پن کورڈ کے ارسال کریں۔ جزاک اللہ واٹس ایپ نمبر : +91-7900900910 wa.me/917900900910
الدر المنضود علی سنن ابی داؤد (اردو) افادات : حضرت مولانا عاقل صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الحدیث جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور (مکمل ٦ جلدوں میں، عمدہ طباعت، مضبوط جلد کے ساتھ) قیمت : -/1850 بذریعہ ڈاک گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں! +91-7900900910 +91-9457541659 کتاب کا مختصر تعارف : الدر المنضود اردو زبان میں سنن ابی داؤد کی شرح ہے جو صرف ابو داؤد ہی نہیں بلکہ صحاح ستہ کو حل کرنے کے لیے معین ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ مصنف کا مختصر تعارف : حضرت مولانا عاقل صاحب (متَّعنا اللہ تعالی بعلومہ و معارفہ) آپ "صاحب اوجزالمسالک" حضرت مولانا شیخ زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے شاگردِ رشید اور داماد ہیں؛ اور ہندوستان کے مشہور ادارے جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور کے شیخ الحدیث، ناظم اعلی اور صدر المدرسین ہونے کے ساتھ ساتھ پچھلے پچاس سالوں سے علم حدیث کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ (دیوبند اسٹور آن لائن، دارالکتب الإسلامية دیوبند )