سیرت المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم (ادریسی)
سیرت المصطفی ﷺ مصنف : حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلویؒ تین جلدیں، عمدہ طباعت بذریعہ ڈاک یا کوریر گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں! +91-7900900910 wa.me/917900900910 📚دیوبند اسٹور آن لائن ___________________________________________ #کتاب_کا_مختصر_تعارف مصنف (مولانا ادریس کاندھلویؒ) کی زبانی : ’’اس دور میں اگرچہ سیرت نبوی پر چھوٹی اور بڑی بہت سی کتابیں لکھی گئیں اور لکھی جا رہی ہیں لیکن ان کے مؤلفین اور مصنفین زیادہ تر فلسفہ جدیدہ اور یورپ کے فلاسفروں سے اس قدر مرعوب اور خوفزدہ ہیں کہ یہ چاہتے ہیں کہ آیات اور احادیث کو توڑ موڑ کر کسی طرح فلسفہ اور سائنس کے مطابق کر دیں اور انگریزی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو یہ باور کرا دیں کہ عباد با اللہ آنحضرت ﷺ کا کوئی فعل اور کوئی فعل مغربی تہذیب وتمدن اور موجودہ فلسفہ اور سائنس کے خلاف نہ تھا۔ (...)اس لیے اس ناچیز نے یہ ارادہ کیا کہ سیرت میں ایک ایسی کتاب لکھی جائے جس میں اگر ایک طرف غیر مستند اور غیر معتبر روایات سے پرہیز کیا جائے تو دوسری طرف کسی ڈاکٹر یا فلاسفر سے گھبرا کر نہ کس...